راویIbn Abbas
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): The Messenger of Allah (peace be upon him) drank milk, then rinsed his mouth and said: "It has greasiness."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے دودھ پیا تو کلی کی اور فرمایا:”دودھ میں چکناہٹ ہوتی ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 160]
