انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah bin Amr bin Al-As (may Allah be pleased with him): He was asked about the worst harm the polytheists inflicted on the Prophet. He said: "While the Prophet was praying in the Hijr of the Ka'bah, Uqbah bin Abi Mu'ait came and put his garment around the Prophet's neck and strangled him violently. Abu Bakr rushed to him, seized Uqbah by the shoulder, pushed him away from the Prophet, and said: 'Would you kill a man merely because he says my Lord is Allah?...' the full verse (Al-Ghafir: 28)."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہان سے پوچھا گیا کہ مشرکوں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو سخت ایذا کون سی دی تھی؟ تو انھوں نے کہا کہ اس دوران کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمحطیم کعبہ میں نماز پڑھ رہے تھے، عقبہ بن ابی معیط آیا اور اس نے اپنا کپڑا آپصلی اللہ علیہ وسلمکی گردن میں ڈالا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکا گلا زور سے گھونٹا، اتنے میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ آ گئے اور انھوں نے اس کا کندھا پکڑ کر اس کو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے الگ گیا اور کہا”کیا تم ایک شخص کو محض اس بات پر قتل کرتے ہو کہ وہ کہتا ہے کہ میرا رب اللہ ہے .... پوری آیت۔“(المومن: 28)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1581]
