راویAmr bin Umayyah
انگریزی ترجمہ
Narrated Amr bin Umayyah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) ate a shoulder of mutton, then was called to prayer. He put down the knife, prayed, and did not perform ablution again.
اردو ترجمہ
سیدنا عمرو بن امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے بکری کا ایک شانہ کھایا پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمکو نماز کے لیے بلایا گیا چنانچہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے چھری رکھ دی۔ اس کے بعد آپصلی اللہ علیہ وسلمنے نماز پڑھی اور (دوبارہ) وضو نہیں کیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 157]
