راویAnas
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): Four men had memorized the Quran during the Prophet's time, all of them from the Ansar: Ubayy bin Ka'b, Mu'adh bin Jabal, Abu Zaid, and Zaid bin Thabit. When asked who Abu Zaid was, Anas said: "One of my uncles."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے عہد میں چار آدمی قرآن کے حافظ تھے، یہ سب انصاری ہی تھے۔ ابی بن کعب، معاذ بن جبل، ابوزید، اور زید بن ثابت سیدنا انس سے کہا گیا کہ ابوزید کون تھے؟ انھوں نے کہا کہ میرے چچاؤں میں سے ایک چچا تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1569]
