انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): The Day of Bu'ath was a day that Allah brought before His Prophet. When the Prophet came to Madinah, the Ansar were already divided, their leaders had been killed or wounded. Allah had brought that day forward for His Prophet so that they would embrace Islam upon his arrival.
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہبعاث کا دن وہ دن تھا جو اللہ تعالیٰ اپنے پیغمبر کے پیشتر لایا (اس میں بڑی مصلحت تھی) جب آپصلی اللہ علیہ وسلممدینہ میں تشریف لائے تو انصار کا یہ حال تھا کہ ان میں پھوٹ پڑی ہوئی تھی، ان کے سردار کچھ مقتول اور کچھ زخمی تھے، اللہ نے اس دن کو آگے کیا اپنے پیغمبرصلی اللہ علیہ وسلمکے لیے تاکہ وہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے تشریف لاتے ہی مسلمان ہو جائیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1555]
