انگریزی ترجمہ
Narrated Al-Miswar bin Makhramah (may Allah be pleased with him): I heard the Prophet (peace be upon him) mention his son-in-law from Banu Abd Shams, Abu Al-As bin Ar-Rabi (may Allah be pleased with him), praising him as a son-in-law, saying: "He spoke to me and was truthful, and he made promises and fulfilled them."
اردو ترجمہ
سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو بنی عبد شمس میں سے اپنے ایک داماد ابوالعاص بن الربیع (رضی اللہ عنہ) کا ذکر کرتے ہوئے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان کی تعریف کی کہ انھوں نے دامادی کا پورا پورا حق ادا کیا اور فرمایا:”انھوں نے جو بات کہی، سچی کہی اور جو وعدہ کیا اسے پورا کیا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1539]
