انگریزی ترجمہ
Narrated Talhah bin Ubaidullah (may Allah be pleased with him): In some of the battles fought by the Messenger of Allah (peace be upon him), no one remained by his side except Talhah and Sa'd bin Abi Waqqas.
اردو ترجمہ
سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے جو لڑائیاں لڑیں ان میں سے بعض لڑائیوں میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس سوائے سیدنا طلحہ اور سعد بن ابی وقاص کے کوئی نہ رہا (رضی اللہ عنہم)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1535]
