راویAbu Hurairah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "This tribe of Quraysh (Banu Umayyah) will bring ruin upon the people." The Companions asked: "Then what do you command us?" He said: "If only the people would keep away from them."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے، کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قریش کا یہ قبیلہ (بنی امیہ) لوگوں کو تباہ کرے گا۔“صحابہ رضی اللہ عنہم نے کہا کہ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ فرمایا:”کاش! لوگ اس سے الگ رہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1504]
