انگریزی ترجمہ
Narrated Jabir (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) came to visit me while I was so ill that I was unconscious. He performed ablution and poured some of his ablution water on me, and I regained consciousness. I said, "O Messenger of Allah, who will inherit from me? I have only a kalalah heir." Then the verse of inheritance was revealed.
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممیری عیادت کے لیے تشریف لائے اور میں (ایسا سخت) بیمار تھا کہ (کوئی بات) سمجھ نہ سکتا تھا۔ پس آپصلی اللہ علیہ وسلمنے وضو فرمایا اور اپنے وضو سے (بچا ہوا پانی) میرے اوپر ڈالا تو میں ہوش میں آ گیا اور میں نے عرض کی کہ یا رسول اللہ! (میری) میراث کس کے لیے ہے؟ میرا تو صرف ایک کلالہ وارث ہے۔ پس فرائض کی آیت نازل ہوئی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 147]
