انگریزی ترجمہ
Abu Dharr (may Allah be pleased with him) narrated that he heard the Prophet (peace be upon him) say: "Whoever knowingly claims to be the son of someone other than his father has committed disbelief. And whoever claims to belong to a people to whom he does not belong, let him prepare his seat in the Fire."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانھوں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”جس شخص نے اپنے باپ کے علاوہ کسی دوسرے شخص کو جان بوجھ کر اپنا باپ بنایا وہ کافر ہو گیا جو شخص اپنے آپ کو کسی دوسری قوم کا بتلائے، جس میں سے وہ نہیں ہے تو وہ اپنا ٹھکانہ دوزخ میں بنا لے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1461]
