انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "You will find people like mines (of varying quality). Those who were the best in the days of Jahiliyyah (pre-Islamic ignorance) are the best in Islam, provided they gain religious knowledge. And you will find the most suitable person for leadership is the one who most dislikes it."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم لوگوں کو کانوں کی طرح پاتے ہو، جو لوگ جاہلیت کے دور میں اچھے، شریف گنے جاتے تھے وہی اسلام کے دور میں بھی اچھے اور شریف ہیں بشرطیکہ دین کا علم حاصل کریں اور حکومت اور سرداری کے زیادہ لائق اس کو پاؤ گے جو حکومت اور سرداری کو بہت ناپسند کرتا ہو اور آدمیوں میں سب سے برا اس کو پاؤ گے جو دورخا (دوغلا) ہو، ان لوگوں میں ایک منہ لے کر آئے، دوسرے لوگوں میں دوسرا منہ لے کر جائے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1455]
