انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Ibrahim (peace be upon him) was circumcised at the age of eighty, using an adze."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ابراہیم علیہ السلام نے اسّی برس کی عمر میں بسولے سے ختنہ کیا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1414]
