انگریزی ترجمہ
Samurah ibn Jundub (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Two visitors (angels) came to me at night and took me to a man so tall that I could barely see his head. That man was Ibrahim (peace be upon him)."
اردو ترجمہ
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”رات کو (خواب میں) میرے پاس دو آنے والے آئے (فرشتے) پھر مجھے ایک اتنے لمبے مرد کے پاس لے گئے کہ قریب تھا کہ میں ان کا سر نہ دیکھ سکوں اور وہ آدمی ابراہیم علیہ السلام تھے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1412]
