راویAbu Hurairah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "By the One in Whose Hand is my soul, none of you truly believes until I am more beloved to him than his father and his children."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس (پاک ذات) کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کے باپ اور اس کی اولاد سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 14]
