انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) said: "If a fly falls into the drink of one of you, he should dip it fully and then remove it, for in one of its wings is disease and in the other is a cure."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کسی کے پینے کی چیز میں مکھی گر جائے تو اس کو ڈبو دے پھر نکال ڈالے اس لیے کہ اس کے ایک پر میں بیماری ہے اور دوسرے میں شفاء۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1397]
