انگریزی ترجمہ
Abu Mas'ud, 'Uqbah ibn Amr (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) pointed toward Yemen with his hand and said: "True Iman (faith) is in Yemen. Harshness and hard-heartedness are in those who drive camels — where the horns of Shaytan will appear — among the tribes of Rabi'ah and Mudar."
اردو ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عمرو ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے ہاتھ سے یمن کی طرف اشارہ کیا پھر فرمایا کہ (سچا) ایمان یمن میں ہے، سختی اور سخت دلی (بےرحمی) ان لوگوں میں ہے جو اونٹوں کی دمیں پکڑے چلاتے رہتے ہیں، (پھر مشرق کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا کہ) جہاں سے شیطان کی چوٹیاں نمودار ہوں گی یعنی ربیعہ اور مضر کی قوموں میں (سختی اور بےرحمی ہو گی)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1395]
