انگریزی ترجمہ
Abu Qatadah (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) said: "Good dreams are from Allah, and bad dreams are from Shaytan. If one of you sees a bad dream that frightens him, he should spit to his left side and seek refuge in Allah from its evil — then it will not harm him."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”عمدہ خواب اللہ کی طرف سے اور برا خواب شیطان کی طرف سے ہے پس جب تم میں سے کسی کو برا خواب آئے (نظر آئے) جس سے وہ ڈر جائے تو (جاگتے ہی) اپنی بائیں طرف تھوکے اور اس کی برائی سے اللہ کی پناہ مانگے، پس وہ (خواب) اسے کچھ نقصان نہ پہنچائے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1390]
