راویAnas
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): When the Messenger of Allah (peace be upon him) had his head shaved, Abu Talhah (may Allah be pleased with him) was the first to take his hair.
اردو ترجمہ
اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ ہی روایت کرتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے جب اپنا سر منڈوایا تو سب سے پہلے ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکے بال لیے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 135]
