انگریزی ترجمہ
Abu Humayd al-Sa'idi (may Allah be pleased with him) said: We fought alongside the Messenger of Allah (peace be upon him) at Tabuk, and the king of Aylah gave the Prophet (peace be upon him) a white mule, and the Prophet gave him a cloak and confirmed his authority over his territory.
اردو ترجمہ
سیدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہم نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ تبوک میں جہاد کیا اور ایلہ کے بادشاہ نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو ایک سپید خچر دیا تھا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے ایک چادر دی تھی اور اس کا ملک اسی کے نام لکھ دیا یعنی اسی کو وہاں کا حاکم رہنے دیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1340]
