انگریزی ترجمہ
Ibn al-Zubayr (may Allah be pleased with him) said to Ibn Ja'far (may Allah be pleased with him): "Do you remember when we, along with Ibn Abbas, went out to receive the Messenger of Allah (peace be upon him)?" He said: "Yes." The Messenger of Allah (peace be upon him) then mounted us with him but did not mount you.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابن جعفر رضی اللہ عنہ سے کہا کہکیا تمہیں یاد ہے جب ہم اور تم اور ابن عباس رضی اللہ عنہما، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے استقبال کے لیے گئے تھے، انھوں نے کہا جی ہاں (یاد ہے) پھر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ہمیں (اپنے ساتھ) سوار کر لیا تھا اور تمہیں نہیں کیا تھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1314]
