انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated: His horse ran away and was seized by the enemy. When the Muslims prevailed over the disbelievers, the horse was returned to Ibn Umar during the time of the Messenger of Allah (peace be upon him). Also, a slave of his had fled and joined the Romans. When the Muslims defeated them, Khalid ibn al-Walid returned the slave to him after the death of the Prophet (peace be upon him).
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہان کا ایک گھوڑا بھاگ نکلا۔ دشمن اسے پکڑ کر لے گئے۔ پھر مسلمانوں نے کافروں پر غلبہ پایا تو گھوڑا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے عہد میں واپس کر دیا گیا اور ان کا ایک غلام (بھی) بھاگ گیا تھا۔ وہ روم میں (کافروں سے) جا ملا۔ مسلمان جب ان پر غالب ہوئے تو سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی وفات کے بعد وہ غلام سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو واپس دلا دیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1309]
