انگریزی ترجمہ
Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be pleased with him) said: We were with the Messenger of Allah (peace be upon him) on a journey. Whenever we climbed a height, we would say "La ilaha illallah" and "Allahu Akbar" and our voices would rise. The Prophet (peace be upon him) said: "O people! Be easy on yourselves, for you are not calling upon someone who is deaf or absent. Indeed, you are calling upon One Who is All-Hearing and Near."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہم (حج میں) رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ تھے۔ پس جب ہم کسی بلندی پر چڑھتے تو لا الہٰ الا اللہ اور اللہ اکبر کہتے تھے، ہماری آوازیں بلند ہوتی تھیں تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے لوگو! اتنا نہ چلاؤ اپنی جانوں پر آسانی کرو کیونکہ تم لوگ نہ کسی بہرے کو پکار رہے ہو نہ کسی غائب کو۔ بیشک وہ سنتا ہے۔ وہ قریب ہے۔ (سیڑھیاں چڑھتے وقت بھی اللہ اکبر کہنا چاہیے)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1284]
