انگریزی ترجمہ
Salamah ibn al-Akwa' (may Allah be pleased with him) said: "I gave my pledge to the Messenger of Allah (peace be upon him) during the Bay'ah al-Ridwan. Then I moved to the shade of a tree. When the crowd thinned, the Prophet (peace be upon him) said: 'O Ibn al-Akwa'! Will you not give your pledge?' I said: 'O Messenger of Allah, I have already given it.' He said: 'And again.' So I gave my pledge a second time."
اردو ترجمہ
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے (بیعت رضوان میں) بیعت کی۔ بعد اس کے میں ایک درخت کے سایہ کی طرف چلا گیا۔ جب لوگوں کا ہجوم کم ہوا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمفرمایا:”اے ابن اکوع! کیا تم بیعت نہ کرو گے؟ تو میں نے عرض کی کہ یا رسول اللہ! میں تو بیعت کر چکا ہوں۔ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”پھر بھی۔“چنانچہ میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے دوبارہ بیعت کی۔ پوچھا گیا کہ ابومسلم (یہ سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کی کنیت ہے) اس دن کس بات پر تم نے بیعت کی تھی تو انھوں نے کہا:”موت پر۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1273]
