انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "You will fight the Jews until one of them will hide behind a stone, and the stone will say: 'O servant of Allah! There is a Jew behind me, come and kill him.'"
اردو ترجمہ
سیدنا عبداﷲ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم یہودیوں سے جنگ کرو گے یہاں تک کہ کوئی یہودی پتھر کی آڑ میں چھپے گا تو وہ پتھر بولے گا کہ اے اللہ کے (مسلمان) بندے! یہ یہودی میرے پیچھے چھپا ہوا ہے۔ اسے قتل کر دے۔“دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قیامت اس وقت قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ تم یہودیوں سے لڑو ....“پھر باقی ساری حدیث بیان کی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1261]
