انگریزی ترجمہ
Ali (may Allah be pleased with him) said: "I never heard the Prophet (peace be upon him) say 'May my father and mother be sacrificed for you' to anyone except Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be pleased with him). On the day of Uhud, I heard him say: 'Shoot, O Sa'd! May my father and mother be sacrificed for you.'"
اردو ترجمہ
امیرالمؤمنین علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو نہیں دیکھا کہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے سوا کسی اور شخص کے لیے اپنے ماں باپ کے فدا ہونے کو کہتے ہوں (غزوہ احد میں) میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”تیر چلاؤ سعد! تم پر میرے ماں باپ فدا ہو جائیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1255]
