انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah bin Mas'ud (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) went to relieve himself and asked me to bring him three stones. I found two stones but could not find a third, so I picked up a piece of dried dung and brought it to him. He took the two stones but threw away the dung, saying: "This is impure."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمپاخانہ کے لیے گئے اور مجھے حکم دیا کہ میں تین پتھر آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس لے آؤں۔ دو پتھر تو میں نے پائے اور تیسرے کو تلاش کیا مگر نہ پایا، تو میں نے ایک ٹکڑا (خشک) گوبر کا لے لیا اور وہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس لے آیا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دونوں پتھر لے لیے اور گوبر گرا دیا اور فرمایا کہ یہ نجس ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 125]
