راویSahl
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَهْلٍ، بِهَذَا وَقَالَ مَا كُنَّا نَقِيلُ وَلاَ نَتَغَدَّى إِلاَّ بَعْدَ الْجُمُعَةِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sahl (may Allah be well pleased with him) — in connection with the same narration — says: 'We would take the afternoon nap and have lunch only after the Jumu'ah.'
اردو ترجمہ
حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی روایت کے ضمن میں وارد ہے کہ ہم جمعے کے بعد ہی قیلولہ (دوپہر کی نیند) کرتے اور دوپہر کا کھانا کھاتے تھے۔
