عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، قَالَ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم إِذْ أَقْبَلَتْ عِيرٌ تَحْمِلُ طَعَامًا، فَالْتَفَتُوا إِلَيْهَا حَتَّى مَا بَقِيَ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم إِلاَّ اثْنَا عَشَرَ رَجُلاً، فَنَزَلَتْ هَذِهِ الآيَةُ {وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوًا انْفَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَائِمًا}
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them both) says: 'We were praying with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) when a trade caravan loaded with food arrived. The people turned towards it until only twelve men remained with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). Then this verse was revealed: And when they see trade or amusement, they rush to it and leave you standing (Surah al-Jumu'ah: 11).'
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے کہ اتنے میں اناج سے لدا ہوا ایک تجارتی قافلہ آ گیا۔ لوگ اس کی طرف پلٹ پڑے یہاں تک کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ صرف بارہ آدمی رہ گئے۔ تو یہ آیت نازل ہوئی: «وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوًا انفَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَائِمًا» (اور جب انہوں نے تجارت یا تماشا دیکھا تو اس کی طرف بھاگ گئے اور آپ کو کھڑا چھوڑ دیا)۔
