عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، قَالَ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ طَاوُسٌ قُلْتُ لاِبْنِ عَبَّاسٍ ذَكَرُوا أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " اغْتَسِلُوا يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَاغْسِلُوا رُءُوسَكُمْ وَإِنْ لَمْ تَكُونُوا جُنُبًا، وَأَصِيبُوا مِنَ الطِّيبِ ". قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَمَّا الْغُسْلُ فَنَعَمْ، وَأَمَّا الطِّيبُ فَلاَ أَدْرِي.
انگریزی ترجمہ
Tawus (upon him be mercy) says: 'I said to Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both): People narrate that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Bathe on the day of Jumu'ah, wash your heads even if you are not in a state of Janabah, and apply perfume. Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) said: Bathing, yes (certainly), but regarding perfume, I do not know.'
اردو ترجمہ
طاؤس رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کہا: لوگ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جمعے کے دن غسل کرو اور سر دھوؤ خواہ تم جنبی نہ ہو اور خوشبو لگاؤ۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: غسل تو ہاں (ضرور)، مگر خوشبو کے بارے میں مجھے علم نہیں۔
