عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنِي غُنْدَرٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيَّ، قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْ، مَرَّ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عَلَى قَبْرٍ مَنْبُوذٍ، فَأَمَّهُمْ وَصَفُّوا عَلَيْهِ. فَقُلْتُ يَا أَبَا عَمْرٍو مَنْ حَدَّثَكَ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ.
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi (upon him be mercy) says: 'A man who had passed with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) by a solitary grave informed me. He ordered us to form rows and we prayed (the funeral prayer) behind him.' They asked: 'O Abu Amr, who was it (the narrator)?' He replied: 'It was Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both).'
اردو ترجمہ
شعبی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: مجھے ایک شخص نے بتایا جو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک اکیلی قبر کے پاس سے گزرے۔ آپ نے ہمیں صف باندھنے کا حکم دیا اور ہم نے آپ کے پیچھے (نماز جنازہ) ادا کی۔ ہم نے پوچھا: اے ابوعمرو! یہ کون تھا؟ فرمایا: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما تھے۔
