عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، قَالَ سَمِعْتُ مُصْعَبَ بْنَ سَعْدٍ، يَقُولُ صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ أَبِي فَطَبَّقْتُ بَيْنَ كَفَّىَّ ثُمَّ وَضَعْتُهُمَا بَيْنَ فَخِذَىَّ، فَنَهَانِي أَبِي وَقَالَ كُنَّا نَفْعَلُهُ فَنُهِينَا عَنْهُ، وَأُمِرْنَا أَنْ نَضَعَ أَيْدِيَنَا عَلَى الرُّكَبِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mus'ab bin Sa'd (upon him be mercy) narrates: 'I prayed beside my father (Hadrat Sa'd bin Abi Waqqas, may Allah be well pleased with him) and placed both my palms together between my thighs. My father forbade me and said: We used to do this, but then we were prohibited from it and commanded to place our hands on our knees.'
اردو ترجمہ
حضرت مصعب بن سعد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے روایت ہے کہ میں نے اپنے والد (حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے پہلو میں نماز پڑھی اور دونوں ہتھیلیاں ملا کر رانوں کے درمیان رکھیں۔ میرے والد نے مجھے منع فرمایا اور کہا: ہم (پہلے) ایسا کرتے تھے مگر ہمیں اس سے روک دیا گیا اور ہمیں حکم ہوا کہ ہاتھ گھٹنوں پر رکھیں۔
