عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَرَأَ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jubair bin Mut'im (may Allah be well pleased with him) narrates: 'I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) recite Surah al-Tur in the Maghrib prayer.'
اردو ترجمہ
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو مغرب کی نماز میں سورۂ طور پڑھتے سنا۔
