عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ، قَالاَ كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " لأَقْضِيَنَّ بَيْنَكُمَا بِكِتَابِ اللَّهِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Huraira and Hadrat Zaid bin Khalid that we were with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) when he said (to two men), "I shall judge between you according to Allah's Book (Laws)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ اور زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، ان دونوں نے فرمایا: ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھے، آپ نے فرمایا: میں تم دونوں کے درمیان کتاب اللہ کے مطابق ضرور فیصلہ کروں گا۔
