راویAnas bin Malik
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْحَاقَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ صَلَّيْتُ أَنَا وَيَتِيمٌ، فِي بَيْتِنَا خَلْفَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَأُمِّي أُمُّ سُلَيْمٍ خَلْفَنَا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) narrates: 'I and an orphan prayed behind the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) in our house, and my mother Hadrat Umm Sulaim was behind us.'
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے اور ایک یتیم نے ہمارے گھر میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی اور میری والدہ اُمّ سلیم ہمارے پیچھے تھیں۔
