عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ حُنَيْنٍ، سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ، عَنْ عُمَرَ ـ رضى الله عنهم ـ قَالَ جِئْتُ فَإِذَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي مَشْرُبَةٍ لَهُ، وَغُلاَمٌ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَسْوَدُ عَلَى رَأْسِ الدَّرَجَةِ فَقُلْتُ قُلْ هَذَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فَأَذِنَ لِي.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) narrated: I came (once) and found that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was in his upper room, and a black servant of his was at the top of the stairs (guarding). I said to him: 'Tell (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)) that Hadrat Umar bin al-Khattab is here.' Then he granted me permission.
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں (ایک مرتبہ) حاضر ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے بالا خانے میں تشریف فرما تھے اور آپ کا ایک سیاہ فام خادم سیڑھی کے اوپر (نگرانی پر) تھا۔ میں نے اس سے کہا: (اندر) عرض کرو کہ حضرت عمر بن الخطاب ہیں۔ پھر مجھے اجازت دی گئی۔
