راویAnas bin Malik
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، قَالَ قَالَ أَنَسٌ ـ رضى الله عنه ـ لَوْلاَ أَنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لاَ تَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ " لَتَمَنَّيْتُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) said: If I had not heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declaring: 'Do not wish for death' — I would certainly have wished for it.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اگر میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے نہ سنا ہوتا کہ موت کی تمنا نہ کرو — تو میں ضرور موت کی تمنا کرتا۔
