راویAbu Musa
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ قُرَّةَ، حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ هِلاَلٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم بَعَثَهُ وَأَتْبَعَهُ بِمُعَاذٍ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sent him (to Yemen) and sent Hadrat Mu'adh (may Allah be well pleased with him) after him.
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں (یمن) بھیجا اور ان کے ساتھ حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بھی بھیجا۔
