عربی (اصل)
وَقَالَ عَبَّاسٌ النَّرْسِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، أَنَّ أَنَسًا، حَدَّثَهُمْ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِهَذَا وَقَالَ كُلُّ رَجُلٍ لاَفًّا رَأْسَهُ فِي ثَوْبِهِ يَبْكِي. وَقَالَ عَائِذًا بِاللَّهِ مِنْ سُوءِ الْفِتَنِ. أَوْ قَالَ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ سُوءِ الْفِتَنِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrates the same hadith through another chain, with the wording: 'Every man had wrapped his head in his garment and was weeping.' And he said (with the wording): 'Seeking refuge in Allah from the evil of afflictions,' or he said: 'I seek refuge in Allah from the evil of afflictions.'
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی حدیث کی روایت ہے، اس میں یہ الفاظ ہیں: ہر شخص نے اپنا سر کپڑے میں لپیٹ رکھا تھا اور رو رہا تھا۔ اور (حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے) کہا: فتنوں کی برائی سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں، یا یوں کہا: میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں فتنوں کی برائی سے۔
