عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا مَرَّ أَحَدُكُمْ فِي مَسْجِدِنَا أَوْ فِي سُوقِنَا وَمَعَهُ نَبْلٌ فَلْيُمْسِكْ عَلَى نِصَالِهَا ـ أَوْ قَالَ فَلْيَقْبِضْ بِكَفِّهِ ـ أَنْ يُصِيبَ أَحَدًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ مِنْهَا شَىْءٌ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'When any one of you passes through our mosque or our market while carrying arrows, let him hold the arrow-heads' — or he said, 'let him grasp them with his palm — lest any Muslim be harmed by them.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی ہماری مسجد میں یا ہمارے بازار سے گزرے اور اس کے پاس تیر ہوں تو اسے چاہیے کہ ان کی نوکیں پکڑے رکھے — یا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اپنی ہتھیلی سے انہیں تھامے رکھے — تاکہ کسی مسلمان کو ان سے تکلیف نہ پہنچے۔
