عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " أَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، لَيُرْفَعَنَّ إِلَىَّ رِجَالٌ مِنْكُمْ حَتَّى إِذَا أَهْوَيْتُ لأُنَاوِلَهُمُ اخْتُلِجُوا دُونِي فَأَقُولُ أَىْ رَبِّ أَصْحَابِي. يَقُولُ لاَ تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah (bin Mas'ud, may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'I am your predecessor at the Lake-Fount (Kauthar). Some men from among you will be brought to me, and when I stretch my hand to give them (its water), they will be pulled away from before me. I shall say: O my Lord! These are my companions! It will be said: You do not know what they innovated (in the religion) after you.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حوض کوثر پر تمہارا پیش خیمہ میں ہوں گا۔ تم میں سے کچھ لوگ میری طرف لائے جائیں گے، اور جب میں انہیں (حوض کا پانی) دینے کے لیے جھکوں گا تو انہیں میرے سامنے سے کھینچ لیا جائے گا۔ میں عرض کروں گا: اے میرے رب! یہ تو میرے ساتھی ہیں۔ ارشاد ہوگا: آپ کو معلوم نہیں کہ آپ کے بعد انہوں نے (دین میں) کیا کیا نئی باتیں نکال لی تھیں۔
