عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، حَدَّثَنِي حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ أُتِيتُ بِقَدَحِ لَبَنٍ، فَشَرِبْتُ مِنْهُ، حَتَّى إِنِّي لأَرَى الرِّيَّ يَخْرُجُ مِنْ أَطْرَافِي، فَأَعْطَيْتُ فَضْلِي عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ". فَقَالَ مَنْ حَوْلَهُ فَمَا أَوَّلْتَ ذَلِكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ " الْعِلْمَ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'While I was sleeping, a cup of milk was brought to me. I drank from it until I noticed the moisture flowing through my limbs. Then I gave my remainder to Hadrat Umar bin al-Khattab (may Allah be well pleased with him).' Those sitting around submitted: 'What is your interpretation of it, O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)?' He declared: 'Knowledge.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں سویا ہوا تھا کہ میرے پاس دودھ کا ایک پیالہ لایا گیا۔ میں نے اس میں سے پیا یہاں تک کہ سیرابی کا اثر میں نے اپنے اعضاء میں ظاہر ہوتے دیکھا۔ پھر میں نے اپنا بچا ہوا حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دے دیا۔ پاس بیٹھے ہوئے صحابۂ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا: آپ نے اس کی تعبیر کیا فرمائی، یا رسول اللہ؟ ارشاد فرمایا: علم۔
