عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، بِهَذَا وَقَالَ " مَا أَدْرِي مَا يُفْعَلُ بِهِ ". قَالَتْ وَأَحْزَنَنِي فَنِمْتُ، فَرَأَيْتُ لِعُثْمَانَ عَيْنًا تَجْرِي، فَأَخْبَرْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " ذَلِكَ عَمَلُهُ ".
انگریزی ترجمہ
Through another chain of narration regarding the same hadith, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'I do not know what will be done with him.' Hadrat Umm al-Ala (may Allah be well pleased with her) said: 'This saddened me. Then I slept and saw in a dream a flowing spring for Hadrat Uthman (bin Maz'un, may Allah be well pleased with him). I told the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about it, and he declared: That is his good deeds (continuing for him).'
اردو ترجمہ
اسی حدیث کی ایک اور سند سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے نہیں معلوم کہ ان کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا۔ حضرت ام العلاء رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: مجھے اس سے رنج ہوا، پھر میں سو گئی اور خواب میں دیکھا کہ حضرت عثمان (بن مظعون) رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لیے ایک بہتا ہوا چشمہ ہے۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ ان کا نیک عمل ہے (جو جاری ہے)۔
