عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْسَرَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، أَنَّ أَبَا رَافِعٍ، سَاوَمَ سَعْدَ بْنَ مَالِكٍ بَيْتًا بِأَرْبَعِمِائَةِ مِثْقَالٍ وَقَالَ لَوْلاَ أَنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " الْجَارُ أَحَقُّ بِصَقَبِهِ ". مَا أَعْطَيْتُكَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Rafi' (may Allah be well pleased with him) narrates that he sold a house to Hadrat Sa'd bin Malik (may Allah be well pleased with him) for four hundred Mithqals and said: 'Had I not heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declare: The neighbor has more right to the adjoining property, I would not have given it to you.'
اردو ترجمہ
حضرت ابورافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت سعد بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایک مکان چار سو مثقال میں بیچا اور فرمایا: اگر میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے نہ سنا ہوتا کہ پڑوسی اپنے پڑوس کا زیادہ حقدار ہے، تو میں تمہیں یہ نہ دیتا۔
