عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ حُمَيْدٍ،، أَنَّ رَجُلاً، اطَّلَعَ فِي بَيْتِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَسَدَّدَ إِلَيْهِ مِشْقَصًا. فَقُلْتُ مَنْ حَدَّثَكَ قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Yahya (upon him be peace) that Humaid said, "A man peeped into the house of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) aimed an arrow head at him to hit him." I asked, "Who told you that?" He said, "Hadrat Anas bin Malik" (See Hadith No. 258 and 259, Vol)
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، ان سے حمید نے کہ ایک صاحب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے گھر میں جھانک رہے تھے تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی طرف تیر کا پھل بڑھایا تھا۔ میں نے پوچھا کہ یہ حدیث تم سے کس نے بیان کی ہے؟ تو انہوں نے بیان کیا حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے۔
