عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَتَخَوَّلُنَا بِالْمَوْعِظَةِ فِي الأَيَّامِ، كَرَاهَةَ السَّآمَةِ عَلَيْنَا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to select certain days for preaching to us, out of concern lest we become weary.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمیں نصیحت فرمانے کے لیے خاص دن مقرر فرماتے تھے، اس ڈر سے کہ کہیں ہم اکتا نہ جائیں۔
