عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ ـ هُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ ـ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ سَعْدٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ، وَهْوَ يَعْلَمُ أَنَّهُ غَيْرُ أَبِيهِ، فَالْجَنَّةُ عَلَيْهِ حَرَامٌ ". فَذَكَرْتُهُ لأَبِي بَكْرَةَ فَقَالَ وَأَنَا سَمِعَتْهُ أُذُنَاىَ، وَوَعَاهُ، قَلْبِي مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Sa`d that I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "Whoever claims to be the son of a person other than his father, and he knows that person is not his father, then Paradise will be forbidden for him." I mentioned that to Abu Bakra, and he said, "My ears heard that and my heart memorized it from Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him)
اردو ترجمہ
حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جو شخص اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف اپنا نسب جوڑے حالانکہ وہ جانتا ہو کہ وہ اس کا باپ نہیں ہے، تو جنت اس پر حرام ہے۔ میں نے یہ بات حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا: میرے کانوں نے بھی سنا اور میرے دل نے بھی یاد رکھا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے۔
