عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " مَنْ نَذَرَ أَنْ يُطِيعَ اللَّهَ فَلْيُطِعْهُ، وَمَنْ نَذَرَ أَنْ يَعْصِيَهُ فَلاَ يَعْصِهِ ".
انگریزی ترجمہ
Abu 'Asim narrated to us, from Malik, from Hadrat Talhah ibn 'Abd al-Malik, from al-Qasim, from Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her), who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever vows to obey Allah, let him obey Him; and whoever vows to disobey Him, let him not disobey Him."
اردو ترجمہ
ہم سے ابو عاصم نے بیان کیا، انہوں نے مالک سے، انہوں نے حضرت طلحہ بن عبدالملک سے، انہوں نے قاسم سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے نذر مانی کہ وہ اللہ کی اطاعت کرے گا تو وہ اس کی اطاعت کرے، اور جس نے نذر مانی کہ وہ اللہ کی نافرمانی کرے گا تو وہ اس کی نافرمانی نہ کرے۔"
