عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ لَمَّا حَضَرَتْ أَبَا طَالِبٍ الْوَفَاةُ جَاءَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " قُلْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ كَلِمَةً. أُحَاجُّ لَكَ بِهَا عِنْدَ اللَّهِ ".
انگریزی ترجمہ
Abu al-Yaman narrated to us, Shu'ayb informed us, from al-Zuhri, he said: Sa'id ibn al-Musayyab informed me, from his father, who said: When death approached Abu Talib, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came to him and said: "Say La ilaha illallah, a single statement, by which I will argue in your favor before Allah."
اردو ترجمہ
ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، ہمیں شعیب نے خبر دی، انہوں نے زہری سے، کہا مجھے سعید بن مسیب نے خبر دی، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے فرمایا: جب ابو طالب کی وفات کا وقت آیا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے اور ارشاد فرمایا: "لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ کہہ دو، ایک کلمہ، جس کے ذریعے میں اللہ کے حضور تمہارے لیے حجت قائم کروں گا۔"
