عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " حُجِبَتِ النَّارُ بِالشَّهَوَاتِ، وَحُجِبَتِ الْجَنَّةُ بِالْمَكَارِهِ ".
انگریزی ترجمہ
Isma'il narrated to us, he said: Malik narrated to me, from Abu al-Zinad, from al-A'raj, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The Hellfire has been veiled with desires, and Paradise has been veiled with hardships."
اردو ترجمہ
ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا مجھ سے مالک نے بیان کیا، انہوں نے ابو الزناد سے، انہوں نے اعرج سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "دوزخ خواہشاتِ نفسانی سے ڈھکی ہوئی ہے اور جنت ناگوار باتوں سے ڈھکی ہوئی ہے۔"
