عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْغَسِيلِ، عَنْ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ، عَلَى الْمِنْبَرِ بِمَكَّةَ فِي خُطْبَتِهِ يَقُولُ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقُولُ " لَوْ أَنَّ ابْنَ آدَمَ أُعْطِيَ وَادِيًا مَلأً مِنْ ذَهَبٍ أَحَبَّ إِلَيْهِ ثَانِيًا، وَلَوْ أُعْطِيَ ثَانِيًا أَحَبَّ إِلَيْهِ ثَالِثًا، وَلاَ يَسُدُّ جَوْفَ ابْنِ آدَمَ إِلاَّ التُّرَابُ، وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَى مَنْ تَابَ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated 'Abbas bin Sahl bin Sa'd: I heard Ibn Az-Zubair on the pulpit in Makkah saying in his sermon, "O people! Indeed, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to state, 'If the son of Adam were given a valley full of gold, he would desire a second one. And if he were given a second one, he would desire a third. Nothing fills the belly of the son of Adam except dust. And Allah accepts the repentance of whoever repents.'""
اردو ترجمہ
ہم سے حضرت ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالرحمٰن بن سلیمان بن غسیل نے بیان کیا، ان سے عباس بن سہل بن سعد نے بیان کیا، کہا میں نے ابن حضرت زبیر کو مکہ میں منبر پر اپنے خطبے میں فرماتے سنا: اے لوگو! بے شک نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمایا کرتے تھے: اگر ابن آدم کو سونے سے بھری ایک وادی دے دی جائے تو وہ دوسری چاہے اور اگر دوسری دے دی جائے تو تیسری چاہے۔ ابن آدم کا پیٹ مٹی کے سوا کوئی چیز نہیں بھر سکتی۔ اور اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرماتا ہے جو توبہ کرے۔
